خبریں

محفل نعتؐ وذکراِلٰہی سالانہ عظیم الشان عرس مبارک سیّدچھتّن شاہ بخاری رح

محفل نعتؐ وذکراِلٰہی
سالانہ عظیم الشان عرس مبارک
سیّدچھتّن شاہ بخاری رح
18 مارچ بروز ہفتہ بعد نماز عشاء
درگاہ سید چھتن شاہ بخاری رح کھائی روڈ سرے گھاٹ حیدرآباد نزد 15 پولیس چوکی پر منعقد فرمایاگیا

خصوصی شرکت
صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی نےفرمائی

درگاہ کے سجادہ نشین محترم پاشاقاضی صاحب نے
محترم صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی اور
محترم حاجی یونس جمال مرکزی امیر کو عرس کی محفل میں شرکت فرمانے پر استقبال فرمایا اور سندھی ٹولی اجرک اور پھولوں کے ہار پہنائے عرس کی تقریب میں انجمن ہذا کے علاقائی زمّہ داران کارکنان و عوام الناس نے بھرپور شرکت فرمائی

مہمانان گرامی
جناب عابد قادری نائب مرکزی امیر
جناب دانش لودھی مرکزی نشر واشاعت و مالیات
جناب رانا راؤ تصور سرگودھا
محترم جناب ایوب بیگ قادری
جناب زاہد علی زیدی امیرلطیف آ باد
جناب وحیدقادری امیر پریٹ آ باد
جناب جلال الدین قادری امیر جامشورو
زیرنگرانی
جناب دانش راجپوت امیر زون کی زیرِ نگرانی
تقریب عرس مبارک منعقد فرمائی گئ

نعت خواں
جناب سعید علی قادری جناب میثم جناب آ غامنور جناب عبد الرحیم قادری جناب افضل قادری جناب ریاض قادری

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہ نشر واشاعت سندھ