خبریں

افتتاح استانہ لاہور بدست مبارک سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود

افتتاح آستانہ لاہور

بدستِ_مبارک

صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی

(سرپرست انجمن ہٰذا)
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈپاکستان لاہور آستانہ عالیہ کی افتتاحی تقریب بدستِ مبارک
صاحبزادہ طلعت محمود گوھرشاھی
صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
حاجی یاسین مغل قادری مرکزی نائب امیر
محمدفیصل قادری امیرسندھ
راناجمشیدقادری امیر پنجاب
مرکزی و صوبائی کابینہ اور
فاروق کھوکھرامیرلاہور کے علاوہ سینئر ذاکرین نے خصوصی شرکت فرمائی سنگِ بنیاد رکھا گیا اور
دعائے خیر کیگئ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان لاہور