خبریں

فاتحہ خوانی بھرا سال ثواب بابا اللہ وسایا

فاتحہ خوانی برائےایصالِ ثواب بابااللّہ_وسایا

روہیلاں والی کے امیر محترم بابا اللّہ وسایا کی وفات پر ایصالِ ثواب اور فاتحہ خوانی اور دورہ پنجاب کے سلسلہ میں مرکزی امیر
حاجی یونس جمال قادری،مرکزی مشیر دانش لودھی، سندھ کے امیر فیصل قادری ، پنجاب کے امیر راناجمشید قادری، مشیر مالیات پنجاب غلام فریدقادری،مشیر نشرواشاعت پنجاب ڈاکٹر جاوید قادری کی روہیلاں والی آمد ذاکرین نے امیر صاحب اور تمام مرکزی و صوبائی کابینہ کا پر جوش ریلی کی شکل میں استقبال کیا محفل پاک سے
خطاب کرتے ھوۓ مرکزی امیر نے ذکرِ قلب اور انجمن کا مشن بیان کیا اور عوام الناس کو
ذکرِ قلب کا اذن عطا کیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان