خبریں

محفل نعتؐ و ذکرالٰہی جھنگ آستانہ عالیہ پر بسلسلہ جشن حضرت مولا علی کی محفل پاک کا انقاد


محفل نعتؐ و ذکرالٰہی جھنگ
آستانہ عالیہ پر بسلسلہ
جشن حضرت مولا علی کی محفل پاک
کا انقاد فرماگیا
حمدو نعتؐ اور مناقب و قصائد کے نزرانہ عقیدت
پیش فرمائے گئے مقررین نے خطابات فرمائے
حلقہ ذکر فاتحہ دعا اور درودسلام پر محفل
کا اختتام فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان جھنگ