خبریں

جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل کا انعقاد ملیر کے استانے پر کیا گیا

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی

جشنِ ولادت مولاعلیؑ

عرس خواجہ غریب نوازرح

شبِ 13 رجب 1445ھ بمطابق 24 جنوری2024 بروزبدھ09:00بجے شب آستانہ الریاض زون ملیر میں روحانی روح پرور محفل منعقد کیگئی
سینئر ذاکرین و عوام الناس نے محفل میں
بھرپور شرکت فرمائی
مہمانانِ گرامی
جناب عبدالستار قادری نائب امیرکراچی
جناب نفیس قادری و اراکین تنظیمی امورکراچی
جناب ناصرقادری جناب مبین قادری
جناب یوسف ماما انتظارعلی گوھر
جناب فداحسین قادری
جناب طاھرحیدر امیرالریاض زون ملیر
جناب احمدرضا جناب رفیق قادری نائب امیران
جناب ایوب ناگوری نشرواشاعت
جناب فاخرطاھرنائب نشرواشاعت
جناب عبدالکریم قادری آستانہ انچارج و مالیات معاونین مالیات حماد حسنین جناب شاہدگانچی
پروگرام کمیٹی انچارج
جناب حافظ اویس نفیس جناب عدنان مون قادری جناب حافظ فیاض گوھر جناب محمدعلی قادری جناب علی گوھر جناب ارسلان قادری جناب وقاص قادری نے
حمد و نعتؐ مناقب اور قصائدمرشدکریم کے نزرانہ عقیدت پیش فرمائے
حلقہ ذکر جناب مبین الدین قریشی نے منعقدفرمایا
صلاة السلام کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایاگیا
جناب فہیم قادری نے فاتحہ خوانی فرمائی
جناب عزیز قادری امیر حلقہ نے دعا فرمائی
محفل کے آخرمیں جشنِ ولادت مولاعلی علیہ السلام کی نسبت سے کیک کاٹاگیا اور تقسیم کیاگیا لنگرعام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
الریاض زون ملیر