خبریں

جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں محفل سیکھم شیخوپورمیں انعقاد پذیر ۔


صبح صادق بعد نماز فجر درود و سلام کی گونج میں
بسلسلہ جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 100 سو پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا جس میں نعت خوان مقرر حضرات علمائے کرام اور علاقے کے کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی

زیر اہتمام عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان سیکھم شیخوپورہ