خبریں

جشن عید میلاد النبی، جشن صبح بہاراں کے سلسلہ میں محفل نعت و ذکر اللہ منعقد کی گٸی

انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر جشن عید میلاد النبی صلى الله عليه واله وسلم، جشن صبح بہاراں کے سلسلہ میں محفل نعت و ذکر اللہ منعقد کی گٸی جس میں
*نقابت۔
محمد افضال قادری، منیب رامش،
*حمد۔
افتخار بٹ
*نعت۔
غلام فرید قادری، علی رضا، محمد صابر قادری، احتشام گوھر، محمد خالد قادری، رحمٰن فیضی، شیخ عظمت قادری، معیزقادری، منصور قادری۔

  • منقبت
    معیز قادری
    *قصیدہ مرشدی۔۔۔
    معیز قادری
    *حلقہ ذکر۔
    محمد شفیق قادری
    *درودوسلام۔
    تمام حاضرین محفل
    *دعاۓ خیر۔۔۔
    حاجی محمد اویس قادری
  • محفل کے اختتام پر ملک پاکستان اور بیماروں کے لیے خصوصی دعا کی گٸی اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گٸی۔