خبریں

ماہانہ گیارھویں شریف کورنگی آئی ایریا آستانہ پر منعقد کیگئ

07ستمبریومِ تحفظ ختم_نبوتؐ

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

ماہانہ گیارھویں شریف

کورنگی آئی ایریا آستانہ پر منعقد کیگئ
خصوصی شرکت
جناب حافظ ساجدقادری نگراں امیرکراچی
جناب قاسم انس قادری ڈویژن ممبر
جناب عبدالستار قادری امیر ڈسٹرکٹ ایسٹ
جناب نبی احمد و احمد رضا نائبین ڈسٹرکٹ ایسٹ سینیئر ذاکرین اور
جناب تسلیم قادری امیرکورنگی زون نے محفل میں بھرپور شرکت فرمائی
حافظ ساجد قادری نے ذاکرین سے گفتگو فرماتے ہوئے کہا تمام ذاکرین مِل جھل کر مشن کی بہتری کیلئے کام کریں اور ربیع الاوّل شریف کے مہینے کی آمد آمد ہے اسکی تیاریاں بھی کریں اور ماہِ ربیع الاوّل کے پروگرام ریلیوں میں زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنائیں اور سالانہ عظیم الشان جشنِ گیارہویں شریف کے اجتماع کی بھرپور تیاریاں کیجائیں اور اس میں بھی ہرذاکر اپنی شرکت کو یقینی بناتے ہوئے کم ازکم ایک ایک نئے لوگوں کو اپنے ساتھ لیکر جائیں اور اصل تعلیمات غوثِ الاعظم ذکرِقلب کی تعلیمات سے عوالنّاس کو روشناس کروائیں اور تعلیمات مرشدکریم حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی ذکراللّہ اور ذکرِ رسول اللّہؐ کو ہر دِل تک پہہنچانے میں تنظیم کا دست بازوں بنیں
ربیع الاوّل شریف میں مقابلہ نعتؐ خوانی شاہ فیصل آستانہ کراچی ڈویژن میں منعقد کیا جائیگا علاقائی سطح سے خوش اعلان نعتؐ خواں حضرات تقاریر کرنے والے مقررین بچّوں کو تیاری کروائیں اور اس پروگرام میں شرکت کریں مقابلہ نعتؐ خوانی اور تقریر میں پوزیشن کے حساب سے انعامات بھی دیئے جائیں گے تمام حضرات بھرپور تیاری کے ساتھ ان تمام پروگرام میں شرکت فرمائیں_

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اِسلام(رجسٹرڈ)پاکستان