خبریں

محفل پاک بسلسلہ ہفتہ وار محفل میلاد مصطفی سمندری آستانہ میں انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
انجمن سرفروشان اسلام سمندری کے زیرِ اہتمام محفل پاک بسلسلہ ہفتہ وار محفل میلاد مصطفی سمندری آستانہ میں انعقاد ہوئی ۔
محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا ۔

مناجات : محمد عزیرقادری

حمد : اشرف بٹ قادری

نعت_شریف :

محمد عزیر ، محمد احمد ، محمد مصطفیٰ

منقبت غوث پاک_رح : محمد عدیل قادری

قصیدہ_مرشدکریم : محمد عدیل قادری

حلقہ_ذکر : جناب خالد محمود صاحب

#دعائےخیر : قاری سلیم قادری

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
(نشرواشاعت سمندری)