خبریں

ملیر زون کے تحت جشن ولادت مرشد پاک کے تحت محفل کا انعقاد

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

جشنِ ولادت سلطان الفقرحضرت

سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی

الریاض زون ملیر آستانہ کراچی پر منعقد فرمائی گئی
خصوصی شرکت
محترم عبدالحسیب قادری سندھ رابطہ کمیٹی
محترم حافظ ساجدقادری امیرکراچی ڈویژن
کراچی ڈویژن اراکین ڈسٹرکٹ امیران و ذاکرین اور عوام النّاس نے بھرپورشرکت فرمائی
محفل کے بعد قصائد مرشدی پر کیک کاٹنے کی رسم ادا کیگئی
محمد علی قادری اسحاق قادری عدنان قادری و دیگر حضرات نے حمد نعتؐ اور منقبت کے نظرانے پیش فرمائے
خطبہ استقبالیہ و مقررکے فرائض
عبدالستار قادری امیرڈسٹرکٹ ایسٹ نے انجام فرمائے
ذکرحلقہ اور صلاة سلام پر محفل کا اختتام فرمایاگیا اور لنگر شاھی کا بھرپور اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان