خبریں

ماہانہ پندرہ شریف المرکز کوٹری میں انعقاد پذیر ہوئی ۔۔

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

ماہانہ پندرھویں شریف

عرس حضرت عثمان مروندیالمعروفلال شہباز_قلندر #رح

جامع مسجدغوثیہ درگاہ گوہرشاہی مدظلہ العالٰی

پر منعقد کیگئی

خصوصی_شرکت

محترم جناب صاحبزادہ حماد ریاض احمد گوہر شاہی
محترم جناب صاحبزادہ شاہ رخ بابر گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ روباز طلعت گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ منیب الریاض گوہرشاہی
محترم جناب حاجی یونس جمال (مرکزی امیر)
محترم جناب محمد فیصل قادری (امیرِ سندھ)

خطاب
محترم جناب ملک ممتاز قادری
(امیرِ ڈسٹرکٹ حیدرآباد)

کمپیئر
محترم ڈاکٹرانوراقبال صدیقی
(ممبرعلماءکونسل سندھ)
محترم جناب اسلام الدّین قادری

نعتؐ خواں
محترم رشیدچشتی
محترم جلال الدّین قادری
محترم مُصطفٰی گوہر محترم فیضان قادری محترم پروفیسرامتیاز صدیقی محترم احمد ندیم وقاص احمد حضرات نے بارگاہِ رسالتؐ میں نعت شریف کے نزراپیش فرمائے
بارگاہِ مولا علیؑ بارگاہِ سیّدناشیخ عبدالقادر جیلانی رح اور بارگاہِ قلندر پاک میں منقبت اور قصیدہ مرشدی پیش فرمائے گئے
علاقائی زمہ داران ذاکرین اور عوام الناس نے محفل میں بھرپور شرکت فرمائی

حلقہ ذکر محترم جناب صاحبزادہ پیر حماد ریاض احمدگوہرشاہی نے منعقد فرمایا

محترم مُصطفٰی گوہر نے کجائی شریف پیش فرمائی

محترم یونس بابا(پیش امام مسجد غوثیہ)
نے سرکار مرشد کریم کی خصوصی دعاپیش فرمائی

وقتِ مغرب شرکاءِ محفل کیلئے روزہ افطاری کا اہتمام کیاگیا نمازِ مغرب باجماعت ادا کیگئی

ذاکرین نےدربارِ مرشد حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی پر حاضری کا شرف حاصل فرمایا

آخر میں لنگر عام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان