خبریں

شب برات کے سلسلے میں محفل فیصل آباد کے آستانے پر ترتیب دی گئی

#شبِ_بارات

آستانہ عالیہ انجمن سرفروشان اسلام پاکستان فیصل آباد کے زیراہتمام

#محفل_نعت_و_ذکراللّہ بسلسلہ شبِ بارات ماہانہ گیارہویں شریف اور ماہانہ جشن شاھی اور عرس قلندر پاک رح کی نسبت سے محفل منعقد کیگٸی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان