خبریں

سرپرست انجمن ہذا کا چشتیاں کا دورہ

: سرپرست انجمن ہذا محترم صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی صاحب کا تنظیمی دورہ پنجاب کے سلسلہ میں چشتیاں آمد پر امیر چشتیاں جناب غلام مرتضی قادری اور ذاکرین کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا۔

آستانہ چشتیاں میں جنرل اجلاس منعقد ہوا ۔
محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
محترم یاسین مغل قادری ، مرکزی نائب امیر
محترم محمد فیصل قادری، ، امیر سندھ
محترم رانا جمشید قادری امیر پنجاب
محترم دانش لودھی، ، مرکزی مشیر
محترم ڈاکٹر جاویدقادری مشیر نشرواشاعت پنجاب
محترم غلام فرید قادری مشیر مالیات پنجاب
اور امیر ہارون آباد جناب خالد بزمی، بہاول نگر کے امیر جناب محمد یوسف، فقیر والی سے ڈاکٹر اشفاق اور فورٹ عباس کے ذاکرین ساتھیوں نے شرکت کی۔#اجلاس میں #ربیعالاوّل اور #جشنِجیلانی_رح کے پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی ۔مشن کی بہتری کے لئےمرکزی و صوبائی عہددران کا اظہارِ خیال اور کارکنان کی طرف سے تجاویز پیش کی گئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان.چشتیاں