خبریںویڈیوز

سالانہ ختم قرآن و دس روزہ تراویح سالانہ برسی قبلہ امی جی حضور سالانہ عرس مبارک شانی بابا رحمتہ اللہ علیہ کی نسبت سے پروگرام۔


عظیم الشان
سالانہ ختم قرآن و دس روزہ تراویح
سالانہ برسی قبلہ امی جی حضور
سالانہ عرس مبارک شانی بابا رحمتہ اللہ علیہ
کی نسبت سے پروگرام آستانہ المرکز روحانی شاہ فیصل کالونی میں منعقد کیا گیا
خصوصی آمد
سرپرست انجمن ہذا سید طلعت محمود گوہر شاہی کے صاحبزادے سید مزمل طلعت کی ہوئی
مہمان گرامی
سید مسعود علی جعفری صاحب (سابقہ نائب عالمی امیر )
جناب مدثر ریاض صاحب (سابقہ امیر کراچی)
ذاکرین اور کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت
زیرقیادت
جناب ولی حسین صاحب (امیر کراچی انجمن ہذا)
جناب بلال صادق صاحب (نائب امیر کراچی انجمن ہذا)

تلاوت قرآن پاک اور حمد باری تعالی نعت مقبول رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گلہائے عقیدت پیش کیے گئے
خصوصی خطاب

(سید مسعود علی جعفری صاحب (سابقہ نائب عالمی امیر
جناب مفتی فضل الرحمان ہمدرد صاحب (چیئرمین علماء کونسل کراچی )
جناب سید زاہد حسین صاحب ( چیئرمین علماء کونسل سندھ )

آخر میں صلاۃ و سلام اور خصوصی دعا فرمائی گی
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان رجسٹر (کراچی ڈویژن)

ختم قرآن اور دس روزہ تراویح کے موقع پر صاحبزادہ مزمل طلعت
جناب حافظ محمد حسنین صاحب
حافظ محمد انس
حافظ محمد ساجد صاحب
اور دیگر خادمین آستانہ کو تحائف دیتے ہوئے