خبریں

ماہانہ اجتماعی درود شریف کی محفل شاہ فیصل آستانے پر انعقاد پذیر

ماہانہ اجتمائی درودشریفؐ

محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
بیادِ غزوہ احد جانثارانِ مُصطفٰیؐ شمع سرفروشانِ اسلام
یومِ رضا اعلٰی حضرت مجدّد و دین و ملّت
امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رح
عرس مبارک باباگوھرعلی شاہ رح(بریفنگ)
آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی ڈویژن

خصوصی شرکت وخطاب

محترم حافظ ساجد قادری امیرکراچی
محترم محمد عادِ قادری نائب امیرکراچی

نقابت

جناب محمدعلی قادری؛عبدالستّارقادری
جناب کامران قادری

حمد و نعتؐ منقبت قصائد

کے نزرانہ عقیدت انجمن ہٰذا کے معروف نعتؐ خواں
حضرات نے پیش فرمانے کی سعادت حاصل فرمائی

کجائی_شریف محمدتسلیم قادری کورنگی

خصوصی_دعا چیف رفیق الرحمٰن قادری

محفل کا باقائدہ آغاز باجماعت نمازِ مغرب کے بعد کیاگیا
محفل درودشریف اور نعتؐ خوانی اور خطاب کا سلسلہ

حلقہ_ذکر کے فرائض محترم . نے انجام فرمائے

دعا محفل کے آخرمیں محترم جناب نفیس قادری نے اختتامی دعافرمائی

نمازِ عشاء باجماعت ادا کیگئی
بعدمحفل کراچی کے تمام زون امیران سے امیرکراچی نے مٹنگ کی جس میں تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا اور عرس مبارک باباگوھرعلی شاہ رح گجرخاں پنڈی میں جانے کہ حوالے سے ذاکرین سے خصوصی گفتگو فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن