خبریں

جشن شاھی کے سلسلے میں محفل راولپنڈی کے آستانہ پر انعقاد پذیر

محفل نعت وذکرالہی بسلسلہ جشن شاھی

مرشد کریم
حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی کا جشن ولایت کے سلسلے میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام راولپنڈی کے زیرِ اہتمام کیاگیا

خصوصی_خطاب

جناب علامہ مولانا سعید احمد قادری

زیرصدارت

جناب وارث قادری امیر راولپنڈی

تلاوت کلام پاک

جناب قاضی نازک حسین

کمپیرنگ

نعت گو شاعر انی فقیر قادری
اور جناب غلام عباس قادری نے
حضور پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گلہائے عقیدت جبار قادری نصراللہ خان نوری ان کے صاحبزادگان ساجد حسین پاکستان کے نامور ثناخان رسول اکرم علوی صاحب اور مرشد پاک کی شان اقدس میں گلہائے عقیدت و کا سلسلہ آخر میں ذکر کاحلقہ اور ملک پاکستان سلامتی کے لیے خصوصی دعا فرمائی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان