خبریں

سالانہ تقریب ختم قرآن ان کی محفل المرکز شاہ فیصل آستانے پر انعقاد پذیر

سالانہ تقریب10روزہ ختم_تراویح

محفل نعتؐ و_ذکرالہی

بیاد قبلہ امّی جی حضور رح
بافیضان نظر مرشد کریم سلطان الفقر
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالیٰ

خصوصی_شرکت

صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی
یکم اپریل 2023
10رمضان المبارک بروز بفتہ بعد نماز عشاء
بمقام آ ستانہ عالیہ شاہ فیصل میں کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام منعقد کیگئی
مہمانانِ گرامی
جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر
جناب دانش لودھی مرکزی نشرواشاعت
جناب عابد قادری مرکزی مشیر
جناب محمد فیصل قادری امیر سندھ
جناب ندیم یوسف نشرواشاعت سندھ
نے محفل میں شرکت فرمائی

امامت جناب حافظ حنین
سامع جناب حافظ انس قاسم
نے 10 روزہ تراویح میں قرآن پاک پڑہنےکی
سعادت حاصل فرمائی
حافظ ساجد قادری امیر کراچی نے 10 روزہ تراویح میں نمازِ عشاء اور وتر پڑھانے کی سعادت حاصل فرمائی

محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
10روزہ تراویح کے اختتام پر یوم امّ المومنین حضرت بی بی خدیجة الکبریٰؓ اور بیادِ قبلہ امّی جی حضور رح کی نسبت سے محفل منعقد کیگئی

مقررین

ڈاکٹرانوراقبال صدیقی سابقہ امیر کراچی
جناب محمدعلی قادری
جناب کامران قادری

نعتؐ_خواں

انجمن ہٰذا کراچی ڈویژن کے معروف نعت خواں حضرات نے تلاوت قرآن پاک حمد باری تعالٰی اور بارگاہِ رسالتمآبؐ میں نعتؐ و کلام اورقصیدہ مرشدی پیش فرمائے

امیرذکرحلقہ کےفرائض محترم صاحبزادہ مزمل طلعت محمودگوھرشاھی نےادافرمائے

آخر میں خادِم آستانہ حافظ حنین،حافظ انس،حافظ ساجد،لئیق بابا، اسحاق بابا، وسیم،نعمان،علی،یوسف فرید، رحیم،عالم،قیصر،وقاص عظیم شاھی کو تحائف بدستِ مبارک صاحبزادہ مزمل طلعت پیش فرمائے گئے درود و سلام پیش کیاگیا فاتحہ حافظ ساجدقادری امیرکراچی اور دعا عابد قادری مرکزی امیر نے فرمائی اور تقریب ختم قرآن کی مٹھائی تقسیم کیگئی اور لنگرعام کا اہتمام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان کراچی ڈویژن