خبریں

سالانہ جشن شاہی آستانہ پتوکی میں انعقاد پذیر

جشنِ شاھی پتوکی

انجمن سرفروشان اسلام پتوکی کے زیراہتمام آستانہ پر افطار پروگرام مناجات غوث اعظم رحمۃ اور مرشد برحق حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالٰی کی بارگاہ میں خراج تحسین پیش کیا گیا جشن شاھی کا کیک بھی کاٹا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان