خبریں

افتخار قادری کی رہائشگاہ پر ان کے والدمحترم کی سالانہ برسی کے سلسلے میں جشن عید میلادالنبی کےپروگرام کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی بسلسلہ سالانہ برسی
داتازون لاہورکےزیراہتمام جناب محمد افتخار قادری کی رہائشگاہ پر ان کے والدمحترم کی سالانہ برسی کے سلسلے میں جشن عید میلادالنبی کےپروگرام کا انعقاد کیا گیا
تلاوت کلام پاک قاری عابدقادری نے فرمائی
حمدباری تعالٰی محمد افضل قادری نے پیش فرمائی
نعت رسول مقبولؐ
محمد عبداللّہ عرفان الہی قادری محمد عاصم اور قاری نور محمد سرہندی نے ہدیہ نعتؐ پیش فرمائی عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے
خصوصی خطاب
حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری آف راولپنڈی نے فرمایا خطاب کے بعد نماز عصر ادا کی گئی
نقابت کے فرائض
محترم بختیار منیر قادری نے سر انجام دیے
حلقہ ذکر
محترم محمد فاروق قادری امیر لاہور ڈویژن نے
حلقہ ذکر ترتیب دیا نئے آئے ہوئے دوستوں کو
مولانا سعید احمد قادری نے اجازت ذکر قلب
عنایت کی خصوصی دعا کے بعد
لنگر تقسیم کیا گیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان