خبریںسالانہ پروگرامز

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے پلھوڑی لالا موسی گجرات کی مسجد میں محفل

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان گجرات جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وصلم کے سلسے میں میلاد شریف کی محفل لالہ موسیٰ کے نواحی گاؤں پلھوڑی میں منعقد کی گئی جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری نے فرمایا.
محفل میں علاقہ کے لوگوں اور ذاکرین نے شرکت ۔۔