خبریں

ماہانہ 15 شریف دربار مرشد پاک پر انعقاد پذیر ہوئی۔


ماہانہ اجتمائی درود شریف
ماہانہ پندرویں شریف
محفل نعت و ذکرِ الٰہی
دربار سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
پر مذہبی جوش و جزبے سے منعقد کیگئی
خصوصی خطاب
محترم جناب حاجی یاسین مغل (امیرِ سندھ)
نے فرمایا
محترم جناب اعجازمیمن(سابقہ مرکزی امیر)اور
ذاکرین نے شرکت فرمائی
ماہِ مقدس نومبر ولادت مرشد پاک کی نسبت سے
محفل کے آخر میں کیک کاٹا گیا
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان