خبریں

گوھردینی وروحانی لائبریری وآستانہ

گوھردینی وروحانی لائبریری وآستانہ

انجمن ہٰذا اصحابی زون پریٹ آباد کی تعمیرنو
کے بعد شہزادگان مرشدکریم
صاحبزادہ شہریاربابرگوھرشاھی
صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی نے

دورہ_فرمایا اور تمام زمّہ داران و کارکنان

کومبارکباد عطا فرمائی نئی تعمیرات پر اور
زمّہ داران و کارکنان کی کاوشوں کو سراہا
اورخوشی کا اِظہار فرمایا سب کیلئے دعاخیر فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان