خبریں

جشن ولادت مرشد برحق کے سلسلہ میں محفل نعت و ذکر اللہ کی محفل راولپنڈی کے آستانے پر انعقاد پذیر


انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان راولپنڈی کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر سالانہ جشن ولادت مرشد برحق حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی کے سلسلہ میں محفل نعت و ذکر اللہ منعقد کی گٸی جس میں
*مناجات۔
امیر راولپنڈی وارث قادری

*نقابت۔

  • نعت گو شاعر حنیف فقیر قادری راولپنڈی
    *حمد۔
    عبدالجبار قادری
    *نعت۔
    علی الرحمن حنیف قادری جبار قادری شہزاد قادری حاجی عبدالعزیز
  • منقبت غوث پاک۔
    ساجد قادری
    *قصیدہ مرشدی۔۔۔
    عبدالجبار قادری
    محفل سماع
    قوالی
  • خصوصی آمد وخطاب۔۔
    چودھری اظہر نواز جھنگ
    *دعاۓ خیر۔۔۔
    مولانا سید احمد قادری صاحب
  • محفل کے اختتام پر ملک پاکستان اور بیماروں کے لیے خصوصی دعا کی گٸی اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گٸی۔