خبریں

مرحوم سید نوید الحق چالیسویں کے موقع پر ان کی رہائش گاہ پر محفل کا انعقاد ۔


#محفل_نعتؐ_و_ذکراِلٰہی_چہلم
#مرحوم_سیّدنویدالحق_قادری_رح
مرکزی و صوبائی رہنما سابق امیر کراچی کی
رہائشگاہ کورنگی کراسنگ کراچی  میں بعد نمازِعصرمنعقد کیگئی
جناب سیّد عدیل گوھر جناب سلطان گوھر صاحبزادگان سیّدنویدالحق قادری کے ہمراہ
محترم دانش لودھی مرکزی مالیات
محترم محمدفیصل قادری امیرسندھ
محترم عبدالحسیب قادری رابطہ کمیٹی سندھ
محتر سیّد زاہدحسین قادری
چیئرمین سندھ علماء کونسل
محترم حافظ ساجد امیرکراچی
مبلغ اسلام مجاہد اہلِ سنّت
محترم حضرت علامہ مولانہ مفتی غلام نبی سعیدی صاحب
قاضی و نکاح خواں رجسٹرارشدہ
محترم زاہد مزاری روحانی اسکالر
محترم مبین الّدین قادری رہنماکراچی ڈویژن
محترم عبدالستارقادری امیرڈسٹرکٹ ایسٹ
محمدعظیم شاھی رکن صوبہ سندھ
محترم محمد خرم سابق نشرواشاعت کراچی ڈویژن
الماس برادران و سینئرزذاکرین اور عوام الناس نے
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی اور خصوصی فاتحہ و دعا میں شرکت فرمائی
محفل کا باقائدہ آغاز بعد نمازِ عصر حمد باری تعالٰی سے فرمایاگیا
نعتؐ رسول مقبولؐ کے نظرانہ سیّد عدیل گوھر سیّدسلطان گوھر طیّب حسین گوھر فیصل بٹ محترم اسحاق قادری
محترم مفتی غلام نبی سعیدی محترم زاہدمزاری روحانی اسکالر و دیگر حضرات نے منقب مولاعلیؑ اور منقبت غوث الاعظم پیش فرمانے کی سعادت حاصل فرئی
فاتحہ حافظ ساجد قادری سیّدزاہدحسین قادری نے پیش فرمائی مفصل دعا مفتی غلام نبی سعیدی صاحب نے پیش فرمائی
خطابت عبدالستارقادری امیرڈسٹرکٹ ایسٹ نے فرمائی
حلقہ ذکر محترم جناب محمدفیصل قادری امیرسندھ نے منعقد فرمایا
نمازِ مغرب کاوقفہ دیاگیا حافظ ساجدقادری امیرکراچی نے نمازِ مغرب کی جماعت کی امامت فرمائی
بعدنمازِ مغرب محفل جاری رہی محفل کے اختتام پر سیّدعدیل گوھر نے بارگاہِ سیّدالمرسلین اور بارگاہِ پنجتن پاک میں صلاة السلام کا نظرانہ عقیدت پیش فرمایا
بعد سلام دعا اور شرکاءِ محفل کیلئے ضیافت کا اہتمام فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان