خبریںسالانہ پروگرامز

سالانہ جشن شاھی کے موقع پر محفل سماع کا انعقاد۔

سالانہ عظیم الشان دوروزہ عرس وجشنِ شاھی

دربارگوھرشاھی مدظلہ العالٰی کوٹری شریف میں

14اور15_رمضان_المبارک

بمطابق 5/6اپریل بروز بدھ و جمعرات کو اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی جامشورو کوٹری سندھ میں منعقد کیاگیا

14رمضان محفل سماع

محفل نعتؐ و ذکراِلٰہی
بعد نمازِ عصر تامغرب منعقد کیگئی
افطار کا اہتمام کیاگیا
نمازِ مغرب باجماعت ادا کیگئی
محفل درودشریفؐ منعقد کیگئی
عوام النّاس و مہمانانِ گرامی نے
دربار شریف پر حاضری دی
لنگرعام کا اہتمام کیاگیا
جامع مسجد غوثیہ دربارگوھرشاھی میں
باجماعت نمازِ عشاء اور نمازِ تراویح ادا کیگئی

محفل سماع صاحبزادگان مرشدکریم جلوہ_افروز

محترم صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
سرپرست انجمن ہٰذا
محترم صاحبزادہ حماد ریاض احمدگوھرشاھی
و مہمانانِ گرامی
محترم صاحبزادہ غفران ریاض احمدگوھرشاھی
محترم صاحبزادہ حاجی مدثر ریاض احمدگوھرشاھی
محتر صاحبزادہ مزمل طلعت گوھرشاھی
و مہمانانِ گرامی
محترم صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
و مہمانانِ گرامی
محترم صاحبزادہ فرقان غفران گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ منیب الریاض گوھرشاھی
محترم صاحبزادہ ثمرطلعت گوھرشاھی
جناب حاجی یونس جمال مرکزی امیر و اراکین کابینہ
جناب راناجمشید قادری امیر پنجاب
جناب جاوید قادری نشرواشاعت پنجاب
جناب ندیم یوسف مرکزی نشرواشاعت
کے علاوہ سندھ پنجاب کراچی حیدرآباد ڈویژن و زون کہ امیران اور ذاکرین کے علاوہ عوام الناس نے بھرپورشرکت فرمائی

غسل مبارک دربارگوھرشاھی

بعد محفل سماع تقریب غسل شریف منعقد کیگئی صاحبزادگان مرشدکریم اور زمٰہ داران کے علاوہ سینئر ذاکرین نے تقریب غسل شریف میں شرکت فرمائی بعد ازاں ہر خاص و عام نے تقریب غسل شریف میں شرکت فرمائی اور زیارت سے مُستفیض ہوئے آخر میں دربارشریف پر گلاب کی اور موتیا کی بنی موٹی چادریں چڑھائی گئیں اور دربار شریف کو سجایا گیا

سحری

عوام النّاس کیلئے سحری کا اہتمام کیا گیا
نمازِ فجر باجماعت اداکیگئی
دو روزہ عرس و جشنِ شاھی کی
پہلے دِن کی تقریبات کا اختتام ہوا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اِسلام (رجسٹرڈ)پاکستان