خبریں

ماہانہ اجتماع درود شریف میں صاحبزادہ مزمل طلعت کی آمد


ماہانہ اجتمائی درودشریفؐ
عظیم الشان محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
المرکزِ روحانی آستانہ عالیہ شاہ فیصل کراچی میں منعقد کیگئی
خصوصی آمد
محترم جناب صاحبزادہ مزمّل طلعت گوہرشاہی
محترم جناب پروفیسر انور اقبال صدیقی
(نائب امیر کراچی)
مقررین
محترم جناب قاسم عباس قادری
محترم جناب عبدالستّار قادری
معروف نعتؐ خواں حضرات اور کراچی کے مختلف زون سے تشریف لائے ہوئے عاشِقانِ رسولﷺ نے بارگاہِ رسالتمآبؐ میں گلہائے عقیدت پیش فرمائے
منقبتِ مولاعلیؑ اور منقبتِ غوثِ الاعظم دستگیرؓ اور شانِ مرشدی میں قصیدے کا نظرانہ پیش فرمایاگیا
محفل کا باقاعدہ آغاز باجماعت نمازِ مغرب کے فوری بعد درود شریفؐ کی محفل سے کیاگیا
کجائی شریف
محترم جناب تسلیم بھائی نے پڑھنے کی سعادت حاصل فرمائی
خصوصی دعا مرشد کریم کی سعادت
محترم جناب چیف رفیق الرحمٰن نے حاصل فرمائی
حلقہ ذکر
محترم جناب صاحبزادہ مزمّل طلعت محمود گوہرشاہی نے منعقد فرمایا
فاتحہ اور دعا کیگئی باجماعت نمازِ عشاء اداکیگئی
پروفیسرانور اقبال صدیقی نے ذاکرین سے گفتگو فرمائی
اور آخر میں شرکاءِ محفل کیلئے لنگرِ عام کا اہتمام کیاگیا
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان