اقتباسات

انسانیت اگر سکون حاصل کرنا چاہتی ہے تو دل میں اللہ کا ذکر بسانا ہوگا۔فرمان حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ عالی

فرمانِ سلطان الفقر
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالیٰ

*معرفت الہٰی انسانی زندگی کا حقیقی مقصد ہے
جسے لوگ فراموش کرچکے ہیں
*غافل لوگوں کے قلوب میں معرفت الہٰی اجاگر
کرنا ہماری ڈیوٹی ہے
*دل کی دھڑکنوں میں ذکر اللہ جاری ہونے سے
ظاہر وباطن پاکیزہ ہوتے ہیں
*جب افراد کے اندر پاکیزگی ہوگی تومعاشرہ
بھی پاکیزہ ہوجائے گا
*دولت اور دنیاوی آسائش سے دائمی
سکون حاصل نہیں ہوسکتا
*انسانیت اگر سکون حاصل کرنا چاہتی ہے
تو دل میں اللہ کا ذکر بسانا ہوگا۔