خبریں

ملک بلال قادری کی نمازِ جنازہ حضور داتا گنج بخش رحمۃ اللّہ علیہ کے دربار اقدس کے صحن میں ادا کیگئی

نمازِجنازہ

لاہورکے ذاکر نوجوان ملک بلال قادری کی نمازِ جنازہ
حضور داتا گنج بخش رحمۃ اللّہ علیہ کے دربار اقدس کے صحن میں ادا کیگئی
علامہ مولانہ سعیداحمدقادری سابقہ مرکزی امیر انجمن ہٰذا نے مرحوم کی نمازہ جنازہ کی امامت فرمائی
جس میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے نمازہ جنازہ میں شرکت فرمائی اور ان کی درجات بلندی کے لیے دعائے خیر فرمائی گئی اللّہ پاک لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین نوجوان خوبصورت اور ملنسار خوش مزاج ذاکرکے اچانک انتقال پر ہر آنکھ اشکبار تھی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان