خبریں

پچیسویں شب ذکر لطائف المرکز کوٹری شریف

25ویں شب ذکر_لطائف

سالانہ مرکزی اجتمائی_اعتکاف

جامع مسجدغوثیہ دربارِگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی

صاحبزادہ حمادریاض احمدگوھرشاھی
صاحبزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ طلحہ طلعت گوھرشاھی
صاحبزادہ فرقان غفران گوھرشاھی
حاجی یونس جمال مرکزی امیر
و اراکین مرکزی کابینہ
سینئرز ذاکرین اور عوام النّاس کی بھرپورشرکت
محفل ذکر اسمِ اعظم ؛ نوافل و ذکرتسبیحات اور
خصوصی ذکر محفل لطائف منعقد فرمائی گئی
بعد محفل دربارمرشدپر حاضری اور
سحری کا اہتمام فرمایاگیا
بمقام اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی
جامشوروکوٹری سندھ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان