خبریںسالانہ پروگرامز

سالانہ عظیم الشان کیمپ پانی و شربت کی سبیل الریاض زون ملیر کے زیرِ اہتمام لگایاگیا

شبِب رات کیمپ

قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ_کراچی

سالانہ عظیم الشان کیمپ پانی و شربت کی سبیل
الریاض زون ملیر کے زیرِ اہتمام لگایاگیا
زیرِقیادت
محترم عبدالستارقادری نائب امیرکراچی
محترم طاہرحیدر امیرالریاض زون ملیر
کیمپ پر اسلامی و روحانی کُتب سجائی گئیں
اور قبرستان آنے والے زائرین کیلئے طریقہ ذکرِقلب
کے کارڈ اور شبِ برات کی فضلت و نوافل کے ہینڈبل تقسیم کئے گئے الریاض زون ملیر کےسینئر ذاکرین کے علاوہ سمندری بابا زون سے امیر و ذاکرین نے کیمپ پر اپنی خدمات سرانجام دیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
الریاض زون ملیر