خبریں

ماہانہ اجتمائی درود شریفؐ یوم شہداءِسرفروش سالانہ برسی۔۔

سیّدناحاجی فضل حسین شاہ
قبلہ اباجی حضور رحمت اللّہ علیہ
سالارِ سرفروش محترم عارف میمن رحمت اللّہ علیہ
سالار سرفروش محترم وصی محمد قریشی شہید رح اور شہداءِ دادن شاہ شہداءِ سرفروشان اسلام
سالارِ سرفروش سعید صدیقی شہید رح یوسف شاہی شہید رح طارق شاہ شہید رح مشتاق قادری شہید رح کی یاد میں محفل کا آستانہ عالیہ شاہ فیصل C-3/3 کراچی ڈویژن میں محبت بھری محفل کا انعقاد کیا گیا
زیرِ قیادت
محترم جناب ولی حسین(امیر کراچی)
خطاب
محترم جناب سیّد انظار علی جعفری(سابقہ عہدیدار)
نقیب محفل نظامت
محترم جناب انور اقبال
(چیئرمین علماء کونسل)
محترم جناب قاسم عباس
(نشرواشاعت کراچی ڈویژن)
محترم جناب جاوید قادری
(ڈسٹرکٹ ویسٹ پروگرام کمیٹی انچارج)
نمازِ مغرب باجماعت آستانہ عالیہ میں ادا کرنے کے بعد محفل درود شریفؐ منعقد کیگئ
کجائی شریف اور خصوصی دعا مرشد کریم کے بعد باقائدہ شہداءِ سرفروش کانفرنس کا آغاز کیاگیا
حمد باری تعالٰی
محترم جناب ذاکرقریشی
پہلی نعتؐ
محترم جناب مظاہرقادری
دوسری نعتؐ
محترم جناب تسلیم قادری
منقبت مولا امام حسینؑ
محترم جناب ندیم اختر
منقبت غوث الاعظمؓ
محترم جناب اشفاق احمد
قصیدہ مرشدی
محترم جناب پروفیسر امتیاز قادری
ذکرِ حلقہ
محترم جناب چیف غلام عباس قادری
فاتحہ محترم جناب حافظ
دعا محترم جناب چیف رفیق الحمٰن
نے پیش فرمائی
ذاکرین اور عوام النّاس نے محفل میں بھرپور شرکت فرمائی
محفل کے اختتام پر بارگاہِ رسالتمآبؐ اور امام حسین ؑ کی شان میں صلاة سلام کا نظرانہ پیش فرمایاگیا نئے آنے والے لوگوں کو ذکر قلب کی اجازت چیف رفیق الرحمٰن صاحب نے عطا فرمائی
نماز عشاء باجماعت ادا کیگئی اور لنگر عام کا اہتمام کیا گیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کراچی ڈویژن