خبریں

شب برات روحانی محفل لاہور دربار داتا صاحب پر انعقاد پذیر

شبب رات روحانی اجتماع لاہور

حضور داتا گنج بخش رحمت اللّہ علیہ کے مزار پُر انواراقدس پر انجمن سرفروشان اسلام کے زیرِاہتمام عظیم الشان روحانی اجتماع منعقد فرمایاگیا
نقابت کے فرائض محمد اشرف قادری نےسر انجام دیے اس روحانی اجتماع سے
خطاب فرما تے ہوئے محمد بختیار منیر قادری نے فرمایا کہ اس رات کو اللّہ کی رحمت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور اس رات میں نوافل اور شب بیداری کے ساتھ ذکر الٰہی بھی خوب کرناچاہیے اور
ذکر لطائف کی محفل جو کہ سرکار مرشدکریم کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہے وہ بھی ضرور کرنا چاہیے نئے آئے ہوئے دوستوں کو ذکر قلب کی لازوال دولت حاجی سعید احمد قادری نے عنایت فرمائی
حمدونعتؐ مناقب درودسلام پیش فرمائے گئے
دعائےخیر پر اس محفل کا اختتام ہوا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان لاہور