خبریںویڈیوز

ٹنڈوالا یار کے تحت جشن عید میلادنبی کے سلسلے میں ریلی نکالی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ٹنڈوالھیار کی جانب سے عظیم الشان جشن عید میلادالنبی ریلی کا انقعاد مرکزی امیر حاجی ملک یونس جمال صاحب کی خصوصی شرکت ریلی میں مختلف مکاتب فکر حضرات کی شرکت ریلی آستانہ عالیہ ٹنڈوالھیار سے شروع ہوئی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی آستانہ عالیہ پر اختتام پذیر ۔مرکزی نشرواشاعت دانش لودھیسندھ کے نشر و اشاعت ندیم یوسف سندھ کے سابقہ امیر حاجی یاسین مغل نہ خصوصی شرکت فرمائیں ریلی کے آخر میں ملک پاکستان کی سلامتی کے لیےخصوصی دعائیں کی گئیں۔