خبریں

کراچی ڈویژن کےسلسلے کے پروگرام میں صاحبزادگان گوہر شاہی کی آمد ۔۔

محفل نعتؐ وذکرِاِلٰہی

سالانہ عظیم الشان جشنِ ولادت_مرشدکریم

حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہالعالٰی

الماس برادرز کی رہائشگاہ گوہرپیلس ڈیفینس
کراچی میں منعقد کیاگیا
خصوصی آمد

محترم جناب صاحبزادہ غفران ریاض_احمدگوہرشاہی

محترم جنابصاحبزادہ حمادریاض احمدگوہرشاہی

محترم جناب پیر جلیل احمدشاہ
محترم جناب پیر نور ذکی تاجی
محترم جناب سیّدعلی ابرار
محترم جناب زاہد حسین (علماءکونسل اے ایس آئی
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی اے ایس آئی
محترم جناب اخلاق قادری(لاہور)
محترم جناب جلال الدین(کوٹری)
محترم جناب پروفیسرانور اقبال صدیقی
نائب امیر کراچی
محترم جناب عبدالستّارقادری
(پروگرام انچارج کراچی) و پروگرام کمیٹی
کے علاوہ سابقہ زمّہ داران اور ذاکرین نے
بھرپور شرکت فرمائی
محترم صاحبزادہ غفران ریاض گوہرشاہی نے
بارگاہِ رسالتؐ میں نعتِؐ رسول مقبولؐ پیش فرمائی

خصوصی_خطاب

صاحبزادہ حمادریاض نے ذاکرین کی اصلاح کیلئے
خصوصی خطاب فرمایا
بارگاہِ مرشد کریم میں قصائد مرشدی کا سلسلہ جاری رہا
ذکرِحلقہ صاحبزادہ حمادریاض نے منعقد فرمایا اور سلام سیّد ابرار حسین صاحب نے پیش فرمایا سیّد زاہدحسین قادری نےدعا فرمائی

رسمِ_کیک

بدستِ مبارک صاحبزادگان
محترم غفران ریاض محترم حماد ریاض
الماس برادران و مہمانانِ گرامی نے مل کر
کیک کی رسم ادا فرمائی
ذاکرین نے ولادت مرشدی کی خوشی میں دھمال فرمایا
اور آخر میں شرکاءِ محفل کیلئے اعلٰی قسم کے طعام کا انتظام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان