خبریں

محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی بسلسلہ خواجہ خواجگان حضرت سیّد معین الدّین چشتی اجمیری لیاقت آباد آستانہ میں منعقد.


محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی
بسلسلہ خواجہ خواجگان
حضرت سیّد معین الدّین چشتی اجمیری
لیاقت آباد آستانہ میں منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی
اور کراچی ڈویژن کیبنیٹ اراکین نے فرمائی
بعد محفل لیاقت آباد آستانہ پر جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیاگیا جس میں تنظیمی امور پر گفتگو کیگئ
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی نے کارکنان سے خطاب میں فرمایا تمام ذاکرین مرشد کریم کے فرمان کے مطابق ذکر اللّہ عشق رسولﷺ اور تعلیمات اولیاء کی روشنی میں روحانی مشن کی ترویج و اشاعت میں ذمّہ داران کے ساتھ مل کر اپنی خدمات محبت کے ساتھ سر انجام دیں اور مرشد کریم کی خوشنودی حاصل فرمائیں آمین
محفل کا باقائدہ آغاز بعد نمازِ مغرب درود شریف کی محفل سے کیاگیا حمد باری تعالٰی؛
نعتِ رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ؛ منقبت مولاعلی علیہ السّلام؛ منقبت غوث الاعظم دستگیر رحمت اللّہ علیہ ؛ منقبت خواجہ غریب نواز رحمت اللّہ علیہ اور قصیدہ مرشدی کے نظرانے پیش فرماگئے
محمدجاوید قادری پروگرام کمیٹی انچارج کراچی ڈویژن اور نشرو اشاعت قاسم عباس قادری نے کمپیرنگ کے فرائض انجام دیئے
خطبہ استقبالیہ
محترم جناب ذاکر قریشی امیر ڈسٹرکٹ سینٹر
ذکر حلقہ کے فرائض
محترم جناب حاجی اشرف قادری نے سر انجام دیئے
حافظ ساجد قادری امیر علماء کونسل کراچی ڈویژن نے دعا فرمائی
محمدکامران قادری تنظیمی امور؛ عقیل احمد مالیات؛ عظیم بھٹّی لیگل ایڈ کمیٹی کراچی ڈویژن اور ویسٹ زون کے امیر محمد ریحان قادری؛ زاہد صدیقی ؛
محمد حنیف قادری امیر اورنگی ٹاون ؛ انجم قادری ؛ انور اقبال قادری؛ سینٹر زون کی کیبنیٹ اور سینیئر ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/