خبریں

سابقہ امیر کراچی ڈی ایس پی زاہد صاحب کے گھر پر محفل نعت کا انعقاد


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی

جشنِ_عیدمیلادالنبیﷺ

ڈسٹرکٹ سینٹر کے زیرِ اہتمام
محترم زاہدحسین قادری سابقہ امیرکراچی ڈویژن
کی رہائشگاہ پرمحفل منعقد کیگئی
معروف نعتؐ خواں حضرات علماء اکرام اور سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ
محترم حسیب قادری امیرکراچی ڈویژن و
ذاکرین نے محفل میں شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
کراچی ڈویژن