خبریں

سندھ علماء کونسل کی منہاج القرآن کہ علماء کے وفد سے ملاقات ۔۔


محفلِ نعتؐ اور نکاح
مرکزی جامع مسجد غوثیہ منہاج القرآن شاہ لطیف کراچی
محترم جناب مفتی مکرم محمودی صاحب کی دختر کے نکاح پر انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے وفد نے خصوصی شرکت فرمائی اس موقع پر
محترم جناب سیّد زاہدحسین قادری
(چیئرمین سندھ علماء کونسل)
محترم جناب ڈاکٹر انور اقبال صدیقی(نائب امیر کراچی)
محترم جناب محمدسلیم قادری (نائب مالیات)
و دیگر مہمانانِ گرامی نے شرکت فرمائی
ممتازعالمِ دین محترم جناب مفتی ہاشم سندھی اور مفتی فضل ہمدرد صاحب نے بھی خصوصی شرکت فرمائی
اللّہ کریم سے دعا ہے مفتی مکرم صاحب کی دختر نیک اختر کی زندگی کے اس نئے سفر پر اللّہ کریم ڈھیر ساری نیک خواہشات اور نیک تمناوں کے سائے میں اپناخصوصی فضل و کرم فرمائے اور نئے شریک سفر کے ساتھ زندگی کی تمام آسانیاں مہربانیاں نصیب فرمائے آمین
نکاح کی یہ تقریب مرکزی جامع مسجد غوثیہ (منہاج القرآن) شاہ لطیف ٹاون کراچی میں منعقد کیگئی
نکاح جناب مفتی صاحب نے پڑھایا اور محفل نعتؐ منعقد فرمائی گئی جس میں ممتاز ثناء خواں حضرات نے بارگاہِ رسالتمآبؐ میں نعتوں کے نظرانہ پیش فرمائے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان