خبریں

داتا دربار پر روحانی محفل نعت کا انعقاد

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان رجسٹر لاہور

کے ذیر اہتمام بعد نماز از جمعہ حضور داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس پر ایک روحانی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں حمد و نعت کے نذرانے جناب محمد افضل قادری حامد بھائی الیاس بھائی اور عبدالحمید قادری نے پیش کیے محفل سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے جناب محمد بختیار منیر قادری نے کہا کہ حضور داتا گنج بخش جیسی ہستیاں دنیا میں بہت کم ہے ان اولیا اللہ نے بھی ذکر اللہ کے اس پیغام کو ہر قلب و روح تک پہنچایا ہے اور ہمارے مرشد کریم حضرت سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی نے بھی ذکر قلب کی اس دولت کو دنیا میں عام کر دیا ہے آپ کا پیغام ہے کہ اللہ کی پہچان اور اللہ تک رسائی کے لیے روحانیت سیکھو خواہ تمہارا تعلق کسی بھی مذہب یا کسی بھی فرقے سے ہو حاجی سعید احمد قادری صاحب نے نئے آئے ہوئے دوستوں کو ذکر قلب کی لازوال دولت عنایت کی حلقہ ذکر کے بعد دعائے خیر پر اس محفل کا اختتام ہوا