خبریں

جناب مزمّل طلعت گوہرشاہی کی شہزادی کی پہلی ولادت باسعادت کی خوشیوں بھری تقریب


کاشانہ مرشد قصر گوہرشاہی کوٹری شریف
محترم جناب صاحبزادہ باہر گوہرشاہی کی نواسی اور
محترم جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی کی پوتی اور محترم جناب مزمّل طلعت گوہرشاہی کی شہزادی کی پہلی ولادت باسعادت کی خوشیوں بھری تقریب قصرِ گوہرشاہی مدظلہ العالٰی کوٹری شریف میں منعقد کیگئی
جس میں خاندان مرشد معزر مہمانان گرامی
انجمن کے مرکزی اور صوبائی زمہ داران اور ذاکرین نے شرکت فرمائی رسمِ کیک کٹائی کے بعد شرکاءکے طعام کا بہترین انتظام کیاگیا اور طعام کے بعد
حیدرآباد کے مشہور گلوکاروں نے محفل سماع فرمائی
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن