خبریں

سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود گوہر کا گجرات کا دورہ

سرپرست انجمن ہذا محترم صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی صاحب کا تنظیمی دورہ پنجاب کے سلسلہ میں گجرات آمد پر زمّہ داران اور ذاکرین کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا۔

آستانہ گجرات میں جنرل اجلاس منعقد ہوا ۔
محترم شہزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
محترم یاسین مغل قادری مرکزی نائب امیر
محترم محمد فیصل قادری امیر سندھ
محترم رانا جمشید قادری امیر پنجاب
محترم دانش لودھی، ، مرکزی مشیر
محترم ڈاکٹر جاویدقادری مشیر نشرواشاعت پنجاب
محترم غلام فرید قادری مشیر مالیات پنجاب
اور ذاکرین ساتھیوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں ربیعالاوّل اور #جشنِ جیلانی_رح کے پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی ۔مشن کی بہتری کے لئےمرکزی و صوبائی عہددران کا اظہارِ خیال اور کارکنان کی طرف سے تجاویز پیش کی گئی۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان.گجرات