خبریں

محفل و نعت ذکرِاِلٰہی گجرات کے سینئر ذاکر جناب نصر اقبال قادری کی رہائشگاہ پر محفل منعقد کی گئی

عشرہ تحفظ ختم_نبوّتؐ

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
گجرات کے سینئر ذاکر جناب نصر اقبال قادری کی رہائشگاہ پر محفل منعقد کی گئی
جس میں علاقائی عوام الناس اور ذاکرین نے شرکت فرمائی اور نئے دوستوں کو ذکرِقلب کا اذن عطا کیا گیا.
ذکرِ قلب اور ختم نبوت کے موضوع پر
جناب امجد قادری بیان فرمایا اور
ذکرِ قلب کی اجازت
جناب بابا اصغرقادری امیر گجرات نے عوام کو عطافرمائی.

عالمی روحانی تحریک
*انجمن سرفروشانِ اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان گجرات