خبریں

جناب فیصل مہلی صاحب کے والدِ محترم کے ایصالِ ثواب کیلئے چالیسویں کے ختم کا اہتمام


گجرات کے سینئر ذاکر جناب فیصل مہلی صاحب کے والدِ محترم کے ایصالِ ثواب کیلئے چالیسویں کے ختم کا اہتمام کیا گیا ۔
جس میں علاقے کے لوگوں اور ذاکرین نے شرکت فرمائی ۔
نئے آنے والوں دوستوں کو ذکرِ قلب کے فضائل و برکات گجرات کے سینئر ذاکر جناب امجد قادری صاحب نے بیان فرماے اور ذکرِ قلب کی اجازت بھی نئے دوستوں کو دی ۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان گجرات