خبریں

شب رات کے سلسلے میں کیمپ ریکسر استانے پر لگایا گیا

شبِب رات کیمپ

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی پراناگولیمار ریکسر
آستانہ عالیہ و مدرسة الریاض پر
میوہ شاہ قبرستان کے زائرین کیلئے
پانی اور شربت کی سبیل کااہتمام کیاگیا
بعد ازاں محفل پاک منعقد کیگئی
محمدحنیف قادری نائب امیر کراچی
طیّب حسن گوھر نمائندہ خصوصی اور کراچی ڈویژن اراکین و علاقائی امیران اور ذاکرین نے شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان کراچی