خبریں

صاحبزادہ مرشد محترم جناب طلعت محمود گوھر کا ٹنڈوالہیار کا تنظیمی دورہ۔


سرپرست عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
صاحبزادہ مرشد محترم جناب طلعت محمود گوھر شاھی محترم جناب ملک یونس جمال(مرکزی نائب امیر)
اور سندھ کابینہ کا ٹنڈوالہیار کا تنظیمی دورہ۔
ٹنڈوالہیار کے ذاکرین نے والہانہ استقبال کیا
اورکثیر تعداد میں شرکت شرکت فرمائی
امیر ٹنڈوالہیار شیرازمیؤ راجپوت
سابق امیر فرزند علی شاہ اور تمام ٹنڈوالہیار کی کابینہ نے سرپرست جناب طلعت محمود گوھر شاھی کو سندھ کا تحفہ اجرک اور ٹوپی پیش فرمائی
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن