خبریں

کورنگی زون کی جانب مستحقین میں راشن تقسیم کیاگیا

تقسیم_راشن

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان کورنگی زون کی جانب سے کورنگی نمبر5 پر مین روڈ پر کیمپ لگاکر مستحقین میں راشن تقسیم کیاگیا
زیرِنگرانی
جناب نبی حسن قادری امیرکورنگی زون

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن