خبریں

اظہارِتعزیت صاحبزادگان مرشدکریم نےعطاءاِلٰہی باباساگرعلی قادری کےانتقالِ پرُملال پراِظہارِافسوس

اظہارِتعزیت
صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
سرپرست انجمن ہٰذا اورصاحبزادگان مرشدکریم نے
عطاءاِلٰہی باباساگرعلی قادری کے
انتقالِ پرُملال پراِظہارِافسوس و دعافرمائی
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان گوجرانوالہ اروپ شریف کے سینیر ذاکر اور خادم گوھرشاھی (دربارِگوھرشاھی مرکزی آستانہ کوٹری) پرڈیوٹی سر انجام دینےاورگوجرانوالہ میں انجمن ہٰذا کے مشن کی ترویج و اشاعت میں پیش پیش رہنے والے )بابا ساگرکے انتقال پر دلی دکھ اور اہلِ خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں دعا ہے کہ اللّہ تعالی اپنے پیارے حبیبؐ کے طفیل اور مرشد کریم کے صدقے بابا ساگر کے درجات بلند فرمائے آمین ملک بھر کےتمام آستانوں پر بابا ساگرکےدرجات بلندی کی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان