خبریں

صاحبزادہ مرشد طلعت محمودگوہر کا حاجی ندیم قادری(مشیر قصور) کے والد صاحب کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

صاحبزادہ مرشد طلعت محمودگوہرشاہی(سرپرست انجمن ہٰذا) کا
حاجی ندیم قادری(مشیر قصور) کے والد صاحب کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار فرمایا اور انکے والد صاحب کی مغفرت اور درجات بلندی کیلئے دعا فرمائی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
کراچی ڈویژن