خبریں

انتقال پر ملال

سینئر ذاکر جناب خاور رشید صاحب (آف حیدرآباد،کراچی) اور سینئر ذاکر جناب یونس بابا (آف کراچی)کے انتقال پر
سرپرست جناب طلعت محمود گوہر شاہی صاحب، تمام صاحبزادگان ِ مرشدِ کریم اور مرکزی امیر علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب و کابینہ کا اظہارِ افسوس