خبریں

مفتی اعظم محترم جناب منیب الرحمن کو عقیدہ ختم نبوت کتاب کا تحفہ پیش کیا گیا

مفتی اعظم پاکستان

محترم جناب مفتی محمدمنیب الرحمٰن_صاحب

مفتی محترم محمدانعام اللّہ اشرفی_صاحب اور

مفتی محمداسدمدنی صاحب سے

جناب راناجمشیدقادری امیرپنجاب
انجمن سرفروشان اسلام کی سربراہی میں وفد
کی ملاقات اور
صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی
کی تالیف کردہ #عقیدہ ختمِ نبوّتؐ پیش فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان