خبریں

محترم قاری فیض الحسن سے ملاقات عقیدہ ختم نبوت کتاب کا تحفہ

جامع مسجدخضراننکانہ_صاحب میں

محترم قاری فیض الحسن صاحب سے
جناب راناجمشیدقادری کی زیرِ سرپرستی
وفد نےملاقات فرمائی اور تنظیمی گفتگو ہوئی
علامہ صاحبزادہ محمد حسن کو خضرا مسجد میں دورہ احادیث صحاح ستہ کا مکمل سیٹ (کتب) انجمن سرفروشان اسلام پنجاب کی جانب سے
تحفہ پیش کیا گیا اور مرشدکریم کی کتب کے سیٹ بھی تحفہ میں پیش فرمائے گئے

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان